جرائم پیشہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - وہ شخص جس کا پیشہ جرم کرنا ہو، جس کا ذریعہ معاش جرم ہو، غیر قانونی کاروبار کرنے والا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - وہ شخص جس کا پیشہ جرم کرنا ہو، جس کا ذریعہ معاش جرم ہو، غیر قانونی کاروبار کرنے والا۔